دوہری آواز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پاٹ دار آواز، بہت اونچی آواز، بلند آواز، بھاری آواز۔ "میر انجام نے نہایت کرخت دوہری میں کہا۔"      ( ١٩٣٢ء، رضوان الشیاطین، ١٤٣ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دوہرا' کی اردو تانیث 'دوہری' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آواز' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٢ء سے "اخوان الشیاطین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پاٹ دار آواز، بہت اونچی آواز، بلند آواز، بھاری آواز۔ "میر انجام نے نہایت کرخت دوہری میں کہا۔"      ( ١٩٣٢ء، رضوان الشیاطین، ١٤٣ )

جنس: مؤنث